۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
علامہ حسن ظفر نقوی کا وحدت ہاؤس اسلام آباد کادورہ

حوزہ/ معروف بزرگ عالم دین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کامرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم اسلام آبادکا دورہ، مسئولین دفتر کی جانب سے علامہ صاحب سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف بزرگ عالم دین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کامرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم اسلام آبادکا دورہ، مسئولین دفتر کی جانب سے علامہ صاحب سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

مرکزی سیکریٹریٹ کے مسئولین کی جانب سے حالیہ دنوں سردارِ شہدائے مدافعان حرم کے حالات زندگی پر شائع کردہ کتب علامہ حسن ظفر نقوی کی خدمت میں پیش کی گئیں جس پر انہوں نے اظہار تشکر کیا۔

اس موقع پر ارشاد حسین بنگش، مولانا ظہیر الحسن کربلائی، علامہ چوہدری ضیغم عباس ، شجاعت بلتی اور دیگر مسئولین بھی موجود تھے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .